بنگلور میٹنگ کے بعد گودی میڈیا

بنگلور میں حزب اختلاف کی 26 جماعتوں کی میٹنگ کے بعد ٹی وی چینلوں کے سر تھوڑے تھوڑے بدلنے شروع ہو گئےہیں۔خاص کر حزب اختلاف نے اپنے اتحاد کا نام انڈیا رکھا تو اسی بہانے تقریباً ہر ایک چینل نے وزیر اعظم کے بلائے شو جسے خود وزیر اعظم مودی نے این ڈی اے کہا اس پر بات کرنے کے بجائے سارے چینل نہ چاہتے ہوئے انڈیا پر بات کر رہے تھے۔ گودی میڈیا