شعر و شاعری غزل: ان کی عادت ہے جو وعدے سے مکر جاتے ہیں ہمارا پیام 14/09/2022 0 دور کچھ چل کے جوافراد ٹھہر جاتے ہیںدرحقیقت وہ مقدّر سے ہی ڈر جاتے ہیں اس قدر خوف ہمارے ہے دلوں پرطاری”اب تو ہم اپنی […]
شعر و شاعری غزل: رات کی تاریکیوں میں پھر سحر دیکھے گا کون ہمارا پیام 07/09/2022 0 جب پریشاں ہیں سبھی تواک نظردیکھے گا کونعام جب نقصان ہے میرا ضرر دیکھے گا کون زندگانی باپ کی اک ساٸباں کے مثل ہےاس کا […]
شعر و شاعری غزل: اندھیروں سے نکلنا چاہتا ہوں ہمارا پیام 22/07/2022 0 تجھے میں پیار کرنا چاہتاہوںدرونِ دل بسانا چاہتا ہوں ذرا سی روشنی مل جاۓ مجھ کو”اندھیروں سے نکلنا چاہتا ہوں“ پتہ مجھ کو بتااے یار […]
شعر و شاعری غزل: یاد اے جانِ تمنا ترا گیسو آئے ہمارا پیام 04/07/2022 0 مسکراتے ہوے جب جب بھی وہ گل رو آئےمشک وعنبر بھی کریں رشک وہ خوشبو آئے جب بھی لہراتی اٹھےکالی گھٹا ساون کییاد اے جانِ […]
شعر و شاعری غزل: سرحدوں پراس کی پھر اپنے جیالے جاٸیں گے ہمارا پیام 03/07/2022 0 جب نشاناتِ شجاعت ہی نہ پاۓ جاٸیں گےرستم وسہراب کیوں کرہم پکارے جاٸیں گے؟ جب ضرورت ہوگی اپنے ملک پرجاں دینےکیسرحدوں پراس کی پھر اپنے […]
شعر و شاعری غزل: چمک اٹھے ہیں اندھیرے بھی روشنی کی طرح ہمارا پیام 27/06/2022 0 نبھا رہا تھا تعلق جودوستی کی طرحسلوک آج اسی کا ہے اجنبی کی طرح وجود اس کا مِری سانس ہے نہیں ہرگزمگروہ مجھ میں ہے […]
نبی آخرالزماںﷺ سیرت محمد مصطفیٰﷺ ہرموڑ پررہنمائی کرتی ہے ہمارا پیام 30/05/2022 0 ازقلم: سیِّد عزیزالرّحمٰن آج ہمارے ملک کی صورتِ حال بدل چکی ہے ، مسلمانوں کو جگہ جگہ ہراساں کیاجارہا ہے ، ان کی ماب لنچنگ […]
نعت رسول نعتِ نبی: آپ آۓ تو صبح ومسا نور ہے ہمارا پیام 17/04/2022 0 آپ آۓ تو صبح ومسا نور ہےجو دکھا کر گیے راستہ نور ہے مسکراہٹ ،غضب میں دکھا نور ہے”میرے آقا کی ہراک ادا نور ہے“ […]
امت مسلمہ کے حالات جوقوم حکمراں نہیں ہوتی وہ غلام ہوجاتی ہے ہمارا پیام 16/04/2022 0 ازقلم: سیِّد عزیزالرّحمٰن فاضل دارالعلوم دیوبند جو قومیں اقتدار سے دور ہوتی ہیں اور حصول اقتدار کے لیے جدوجہد اور سنگھرش نہیں کرتیں وہ اپنی […]
شعر و شاعری غزل: مرے خیال کی پاکیزگی کا حصہ ہے ہمارا پیام 09/03/2022 0 سیدعزیزالرّحمٰن عاجزدیوری کلاں پوسٹ ارجی دلدلہ ضلع سدھارتھ نگریوپی جوالتفاتِ نظراک ،خوشی کاحصہ ہےتو رخ کا موڑنا ناراضگی کا حصہ ہے جہاں میں امن ،محبت […]