طنز و مزاح غزل طنزو مزاح: خدا خیر کرے ہمارا پیام 03/11/2024 0 کتنا مجبور ہے انسان، خُدا خیر کرےبڑا مسرور ہے شیطان، خُدا خیر کرے خُود کی حالت کا اُسے دوستو اندازہ نہیںمُجھ پہ ہنستا ہے وہ […]
غزل غزل: اداسی بھی متاعِ کارواں معلوم ہوتی ہے ہمارا پیام 03/11/2024 0 یہاں جو اس قدر آہ و فغاں معلوم ہوتی ہے کسی کے آنسوؤں کی داستاں معلوم ہوتی ہے عجب ہی بے قراری ہے عجب ہے […]
غزل غزل: خیالوں میں وہ آتے جارہے ہیں ہمارا پیام 03/11/2024 0 خیالوں میں وہ آتےجارہےہیںمسلسل آزماتے جا رہے ہیں اکڑتے دند ناتے جا ر ہے ہیںہمیں شیخی دکھاتےجارہےہیں انہیں جتنا مناتے جا رہے ہیںوہ منہ اپنا […]
غزل غزل: موہنی صورت بنالی جائے گی ہمارا پیام 31/10/2024 0 موہنی صورت بنالی جائے گیپینگ الفت کی بڑھا لی جائے گی آپ کو مایوسیاں ہوں گی نصیبان سے جو امید پالی جآئے گی سونپ دو […]
غزل غزل: جس کا یقیں نھیں تھا وہی سانحہ ہوا ہمارا پیام 29/10/2024 0 ہم سے ہما ر ے جسم کا سا یا جد ا ہو اجس کا یقیں نھیں تھا وہی سانحہ ہوا پڑھتا ر ہا صحیفہء ا […]
غزل غزل: یا جدائی کا ارادہ کر لیا جائے ہمارا پیام 29/10/2024 0 عداوت کی سیاہی میں اُجالا کر لیا جائےمحبت کی زمیں پر آج سجدہ کر لیا جائے پیامِ دوستی دے کر اُسے دل سے دعا دے […]
غزل غزل: مجھے بھی چن لے اپنا یار کوئی ہمارا پیام 28/10/2024 0 کرے مجھ سے بھی سچٌا پیار کوئیمجھے بھی چن لے اپنا یار کوئی ترستےہیں یہ میرےکان کب سے”کبھی آواز دے ایک بار کوئی“ امیروں کے […]
غزل طرحی غزل: نام تیرا لیا نہیں ہوتا ہمارا پیام 26/10/2024 0 راہِ سنت پہ گر چلا ہوتاکوئی مجھ سے خفا نہیں ہوتا کیسے کٹتی ہے زندگی اس کیجس کے لب پر خدا نہیں ہوتا ذکر کرنا […]
غزل غزل: ویسے انسانوں کو نگر میں ہم نے دریدہ دیکھا ہے ہمارا پیام 21/10/2024 1 خون میں لت پت زخمی زخمی ایک پرندہ دیکھا ہےویسے انسانوں کو نگر میں ہم نے دریدہ دیکھا ہے یکجا میں طاقت ایسی قیصر و […]
غزل غزل: اسیرانِ محبت کو رہائی تنگ کرتی ہے ہمارا پیام 19/10/2024 0 وفا کے ساتھ جانم بے وفائی تنگ کرتی ہے مجھے تھوڑی سی تیری کج ادائی تنگ کرتی ہے جدا ہونے سے پہلے تم ذرا یہ […]